57
ورلڈ ہیلتھ آرگانائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کا دعویٰ ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں تمباکو نوشی سے 80 لاکھ افراد کی موت ہوتی ہے۔
یہ معلومات اقوام متحدہ کے صحت سے متعلق ادارے ڈبلیو ایچ او نے آج ورلڈ ‘نو ٹوبیکو ڈے ‘ کے موقع پر جاری کردہ اعداد و شمار میں شامل ہیں۔
ہیلتھ کریئرڈبلیو ایچ او کے مطابق، 8 ملین سے زیادہ افراد تمباکو نوشی سے فوت ہوتے ہیں، جن میں سے 12 لاکھ سگریٹ پینے والوں کی جانب سے چھوڑے جانے والے دھویں کی وجہ سے ہوتی ہیں۔