1
کراچی ( اباسین خبر)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنے اصولوں پر قائم ہے اور ہمیشہ وضاحتیں فراہم کرتی ہے۔ انھوں نے ایک بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کسی قانون کو منظور کر کے صدر کے پاس بھیجیں گے تو صدر اس پر دستخط کرنے کے پابند ہیں۔