ڈوین جانسن نے ایک سال میں 22 کلو وزن کیوں کم کیا؟
Sep 11, 2026|ویب ڈیسک
نیو یارک( شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن نے اپنی نئی فلم ’لیزرڈ میوزک‘ میں کردار کے لیے تقریباً 22 کلو وزن کم کرنے کی وجہ بتادی۔54 سالہ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی ورزش، خوراک اور جسمانی فٹنس سے متعلق تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وزن کم کرنے کے لیے انہوں نے کوئی انتہائی طریقہ اختیار نہیں کیا، بلکہ تقریباً ایک سال کے دوران 50 پاؤنڈ یعنی قریباً 22 کلو وزن کم کیا۔