لاہور ( شو بز ڈیسک) پاکستانی اداکار اور گلوکار ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے اپنے روحانی سفر کی جھلک انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکار نے حرم شریف کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مختصر کیپشن میں ’’الحمدللہ‘‘ لکھا۔ ان کی پوسٹ پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ثمر جعفری نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
4 گھنٹے قبل