ہانیہ عامر کا عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر تبصرہ، مداح حیران

ہانیہ عامر کا عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر تبصرہ، مداح حیران

Oct 8, 2026|ویب ڈیسک

کراچی ( شو بز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکار عاصم اظہر کی نئی ویڈیو پر تبصرہ کرکے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔عاصم اظہر نے اپنے والد کے ساتھ ایک دلچسپ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی، جس پر ہانیہ عامر نے تبصرہ کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ماضی میں قریبی تعلقات کے باعث بھی خبروں میں رہے ہیں، جس کے سبب دونوں کی سماجی رابطوں پر سرگرمیاں مداحوں کی خاص توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔