عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا، مربن 92 ڈالر فی بیرل پر آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا، مربن 92 ڈالر فی بیرل پر آگیا

Nov 11, 2026|ویب ڈیسک

کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں اماراتی مربن خام تیل کی قیمت مزید گر کر 92 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کے سودے بھی تقریباً 92 ڈالر فی بیرل میں ہوئے، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 86 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔