10
لاہور( اباسین خبر) جے یو آئی بڑا پاور شو کرے گی استحکام پاکستان کانفرنس آج تونسہ شریف میں ہوگی، جہاں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے اور اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دی گئی ہے۔