1
کوئٹہ ( اباسین خبر)بلوچستان کے 20 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق، اڑھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ اب طلبا اور طالبات تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے اور تدریسی عمل دوبارہ شروع ہو گا۔