14
کو ئٹہ ( اباسین خبر)بلوچستان کے ضلع پشین سے قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی کو اغوا کر لیا گیا۔قبائلیوں نے خانوزئی کراس پر این 50 ہائی وے کو بند کر دیا، جس کے نتیجے میں بلوچستان سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان آمدورفت معطل ہو گئی۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ قبائلی رہنما کے اغوا کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔