یمنی وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنانے کا دعویٰ
Sep 10, 2026|ویب ڈیسک
یمن( مانیٹرنگ ڈیسک)روسی میڈیا کے مطابق یمن کے وزیر دفاع طاہر العقیلی الصالح گورنریٹ کے دورے پر تھے کہ اس دوران ان کے قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے طاہر العقیلی کو یرغمال بنا لیا، جبکہ ان کے ایک محافظ کو بھی گرفتار کرکے قیدی بنا لیا گیا ہے۔