ایران کا سفارت کاری کے لیے ثالثوں سے رابطہ، عباس عراقچی

ایران کا سفارت کاری کے لیے ثالثوں سے رابطہ، عباس عراقچی

Oct 29, 2026|ویب ڈیسک

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارتی حل کے لیے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے اور سفارت کاری کو کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دے رہا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے 7 روزہ منصوبے پر مقررہ مدت سے پہلے عمل درآمد کی کوششیں جاری ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی مسلح افواج وطن کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔