سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

Oct 2, 2026|ویب ڈیسک

کولمبو ( سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے دورے کے دوران ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔کوشال مینڈس کو سری لنکن ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے، جبکہ اسکواڈ میں کامل مشارا، سنتھ جے وردھنے، لاہیرو اُدارا، سہان اراچیگے، کمندو مینڈس اور دسُن شناکا شامل ہیں۔دیگر کھلاڑیوں میں چمندو وکرما سنگھے، دونیتھ ویلالاگے، مہیش تھیکشانا، وجے اکانتھ ویاساکانتھ، دُشمانتا چمیرا، بینورا فرنانڈو، نوان توشارا اور ایشان ملنگا شامل ہیں۔