تربیلہ روڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر، 2 افراد زخمی
Sep 16, 2026|ویب ڈیسک
ہری پور (اباسین خبر) تربیلہ روڈ پر مویشی منڈی کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔حادثے میں امازئی کے رہائشی 30 سالہ عبدالرحمان اور 45 سالہ گلنار زیب زخمی ہوئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور بعد ازاں ٹراما سینٹر منتقل کردیا۔