حارث رؤف کا بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ

حارث رؤف کا بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ

Oct 26, 2026|ویب ڈیسک

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ کر لیا ہے۔حارث رؤف اگلے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل وہ بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی جانب سے کھیل چکے ہیں۔واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کے نئے سیزن کا آغاز 12 دسمبر سے ہوگا۔