پریذیڈنٹ ٹرافی میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ

پریذیڈنٹ ٹرافی میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ

Sep 26, 2026|ویب ڈیسک

ایبٹ آباد ( سپورٹس ڈیسک)پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے تیسرے راؤنڈ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ایبٹ آباد میں جاری میچ میں او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم نے 12 رنز بنائے، تاہم وہ مختصر اننگز کے بعد پویلین لوٹ گئے۔او جی ڈی سی ایل اور کے آر ایل کے درمیان جاری اس میچ کے ذریعے بابر اعظم 7 سال بعد دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔