خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.9 شدت کا زلزلہ
Sep 22, 2026|ویب ڈیسک
خیبر پختونخوا ( اباسین خبر)خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ ہوئی جبکہ اس کی گہرائی 193 کلومیٹر تھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے پشاور، سوات، بونیر، شانگلہ، مہمند اور شبقدر میں محسوس کیے گئے۔