13
کراچی ( اباسین خبر)جماعت اسلامی نے 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کراچی کے مسائل پر سنجیدہ نہیں ہیں، اور پیپلزپارٹی کو کے فور منصوبے پر اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے۔منعم ظفر نے مزید کہا کہ کراچی کو حق دو تحریک رمضان کے بعد تیزی سے آگے بڑھے گی۔