3
واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں فریقین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی دی ہے۔ٹرمپ نے حماس اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ میرے ایلچی سٹیووٹ کوف کی کوششوں کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے جوہری مسائل اس کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے بغیر حل ہو جائیں گے۔