3
کوئٹہ( اباسین خبر)ڈی جی لیویز عبدالغفار مگسی نے پشین کی چار خواتین اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیاڈی جی لیویز کے مطابق خواتین اہلکاروں کو ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری اور غیر پیشہ وارانہ رویہ پر برخاست کیا گیا ہے ، پشین کے برطرف خواتین اہلکاروں میں بی بی شاکرہ ، گلسیمہ ، ماہ جبین اور بی بی رخسانہ شامل ہیں