2
کراچی( اباسین خبر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہو رہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ جس شخص نے غلطی کی ہے، اس کو معافی بھی مانگنی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے پاکستان کو کافی پیچھے کر دیا ہے، لیکن پاکستان کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے اور اب ہمیں پاکستان کے مستقبل کی بات کرنی ہے۔کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ سیاست ہمیشہ چلتی رہے گی، لیکن ایسا کام نہ کریں جس پر آپ کو معافی مانگنی پڑے۔