1
ریاض( سپورٹس ڈیسک)سعودی عرب میں ڈاکار ریلی میں ڈرائیورز نے ریتلے ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوششیں کیں۔کار کیٹیگری میں برازیل کے لوکاس موریس نے ریس کے ساتویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ جنوبی افریقہ کے ہینک لیٹگن ایونٹ میں مجموعی برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔بائیک کیٹیگری میں آسٹریلیا کے ڈینیئل سینڈرز نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔