بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی مشینری جلا دی

بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی مشینری جلا دی

Sep 17, 2026|ویب ڈیسک

بنوں (اباسین خبر) ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر پر کام کرنے والی مشینری کو نذرِ آتش کردیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ ہوید کی حدود میں مرزا جان بھٹہ خشت، دردڑیز روڈ پر تعمیراتی کام جاری تھا کہ نامعلوم افراد نے وہاں موجود مشینری کو آگ لگا دی۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔