برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

Sep 2, 2026|ویب ڈیسک

لندن( سپورٹس ڈیسک)برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔عشائیے میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق مختلف سوالات کیے گئے، تاہم انہوں نے سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف ملاقات کے لیے آئے ہیں اور سوالوں کے جواب نہیں دے سکتے۔