کوئٹہ: گوہرآباد میں موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا محفوظ کی طرف سے Abasyn Khabar Author 18 فروری, 2025 18 فروری, 2025 Bookmark 6 کوئٹہ( اباسین خبر)گوہرآباد میں نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق جبکہ بیٹا محفوظ رہا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔واقعے کے خلاف ورثا نے احتجاج کیا جس کے باعث سونا خان چوک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ پچھلی پوسٹ ٹیم سے توقعات رکھنی چاہئیں، ہمارے پاس اچھے کھلاڑی ہیں: محمد رضوان اگلی پوسٹ بلوچستان سے سینیٹ نشست پر انتخاب، کاغذاتِ نامزدگی کا اجراء و وصولی شروع اپنا کمنٹ لکھیں جواب منسوخ کریں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ اس براؤزر میں محفوظ کریں تاکہ میں اگلی بار کمنٹ کروں