2
لاہور( ابا سین خبر)معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق، امجد پرویز نے جج بننے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو آگاہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امجد پرویز نے وکالت کی مصروفیات کے باعث لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے انکار کیا ہے۔