کوئٹہ تا چمن پیسنجر ٹرین سروس منسوخ کی طرف سے Abasyn Khabar Author 25 نومبر, 2024 25 نومبر, 2024 Bookmark 30 کوئٹہ( اباسین خبر) کوئٹہ سے چمن کے لیے پیسنجر ٹرین سروس منسوخ کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سے روانگی کی منسوخی کے باعث چمن سے کوئٹہ آنے والی ٹرین سروس بھی منقطع کر دی گئی ہے۔ پچھلی پوسٹ اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے: وفاقی وزیر خزانہ اگلی پوسٹ کیلا ہی نہیں اس سے تیار کردہ چائے بھی بے حد مفید اپنا کمنٹ لکھیں جواب منسوخ کریں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ اس براؤزر میں محفوظ کریں تاکہ میں اگلی بار کمنٹ کروں