پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ

Oct 6, 2026|ویب ڈیسک

کراچی( کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔کاروبار کے آغاز پر تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 785 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 288 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 65 ہزار 867 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔