5
کوئٹہ( اباسین خبر)کوئٹہ اور اس کے مضافاتی علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئیزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی ہیجبکہ گہرائی 12 کلومیٹر اور مرکز کوئٹہ سے 90 کلومیٹر مغرب میں بتایا جا رہا ہیابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملیتاہم آفٹر شاکس کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہیریسکیو اور ایمرجنسی ادارے الرٹ کر دیے گئے ہیںمزید صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔