صنعا ( مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے صوبے صنعا میں امریکی طیاروں کی ایک اور فضائی کارروائیحوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کے مطابق حملہ بنی مطر کے علاقے میں ایک فیکٹری پر کیا گیافضا میں گونجتے طیارے، نیچے تباہی کا منظرحملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی ہو گئیزخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہیخبر رساں ادارے حملے کو براہِ راست امریکی کارروائی قرار دے رہے ہیںانصار اللہ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ کسی عسکری ہدف پر نہیں بلکہ شہری فیکٹری پر کیا گیایاد رہے کہ اتوار کے روز بھی امریکی طیاروں نے صعدہ اور حدیدہ میں فضائی حملے کیے تھیتجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہیعلاقے میں امدادی ادارے اور ریسکیو ٹیمیں سرگرم ہیںمزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
یمن پر پھر امریکی یلغار، صنعا میں فضائی حملہ 5 جاں بحق 13 زخمی
8