تاجر کے اغوا کیخلاف لنڈی کوتل میں احتجاج، پاک افغان شاہراہ چوتھے روز بھی بند

تاجر کے اغوا کیخلاف لنڈی کوتل میں احتجاج، پاک افغان شاہراہ چوتھے روز بھی بند

Aug 10, 2026|ویب ڈیسک

 پشاور( اباسین خبر) ضلع خیبر میں تاجر کے اغوا کے خلاف تحصیل لنڈی کوتل میں جاری احتجاج چوتھے روز بھی ختم نہ ہوسکا۔احتجاج کے باعث پاک افغان شاہراہ مسلسل چوتھے روز ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، جبکہ دھرنے میں قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں شہری شریک ہیں۔