9
کو ئٹہ ( اباسین خبر)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں آج دوپہر کے بعد تیز ہواں کے چلنے کا امکان ہیبلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں آج مطلع صاف، موسم خشک اور معتدل رہے گا، تاہم صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہیمحکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان میں دن کے دوران درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا ہے، جس سے موسم مزید گرم ہو جائے گا۔