کو ئٹہ ( اباسین خبر)ایران کے علاقے سیستان میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں کی لاشیں تاحال تفتان منتقل نہیں کی جا سکیں چاغی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے دو روز میں لاشیں تفتان منتقل کرنے کا کہا ہیڈپٹی کمشنر چاغی عطا المنیم کے مطابق مقتول پاکستانیوں کی میتیں اب تک سرحد پار نہیں آ سکیں انتظامیہ ایرانی حکام اور پاکستانی سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں ہیڈی سی چاغی نے بتایا کہ جیسے ہی لاشیں تفتان پہنچیں گی ان کی بہاولپور منتقلی کے انتظامات مکمل ہیںمقتولین کے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں جبکہ پاکستانی حکام سفارتی ذرائع سے معاملہ حل کرانے کی کوششوں میں مصروف ہیں
ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں کی لاشیں تاحال تفتان نہ پہنچ سکیں سفارتی سطح پر رابطے جاری
8