پشاور( اباسین خبر)خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ مالی سال کے آغاز پر ایجوکیشن ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہیچیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں سرکاری اسکولوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر تعلیمی اصلاحات کی جا رہی ہیںان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر بچے کو معیاری تعلیم فراہم کی جائے اور سرکاری اسکولوں میں بہتری لا کر عوام کا اعتماد بحال کیا جائیشہاب علی شاہ نے مزید کہا کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے تمام ادارے سرگرم ہیں جبکہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیںچیف سیکریٹری کے مطابق ضلع کرم میں تمام بنکرز گرائے جا چکے ہیں اور مختلف قبائلی فریقین کے درمیان مذاکرات کا عمل بھی جاری ہے۔
خیبر پختونخوا میں تعلیمی میدان میں ہنگامی اقدام کا فیصلہ ایجوکیشن ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
7