13
لاہور( اباسین خبر)فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی کی وجہ سے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کردیا گیا جس کاآئی جی پنجاب نے نو ٹس لیتے ہوئے متعلقہ احکام سے ر پورٹ طلب کر لی ہے ،ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب سے سی پی او فیصل آباد کو ہدایت دی گئی ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔